1 اگست، 2016، 4:18 AM

پاکستان کے خفیہ ادارے کے افسر کی بیٹی لاپتہ

پاکستان کے خفیہ ادارے کے افسر کی بیٹی لاپتہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقہ نئی انار کلی سے حساس ادارے کے افسر کی بیٹی پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقہ نئی انار کلی سے حساس ادارے کے افسر کی بیٹی پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی ہے۔پولیس کے مطابق شاہدرہ کے علاقہ سے حساس ادارے کے افسر کے اہلخانہ شاپنگ کے لیے نئی انار کلی آئے تھے جہاں سے ان کی 3 سالہ بیٹی جنت حیات اچانک لاپتہ ہو گئی۔ تھانہ پرانی انار کلی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

News ID 1865908

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha